826افراد کی طبی اعانت
ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 435 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 826 افراد کو ریسکیو کیا۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 435 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 826 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 407 ملتان شہر، 18 شجاع آباد میں رپورٹ ہوئیں۔