ایس ایس پی آپریشنز کا اردل روم کا دورہ ،شوکاز نوٹسز کی سماعت

ایس ایس پی آپریشنز کا اردل روم  کا دورہ ،شوکاز نوٹسز کی سماعت

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کی جانب سے اردل روم کا انعقاد کیا گیا افسر و ملازمین کے شوکاز نوٹسز پر سماعت کی گئی۔۔۔

ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے افسر و ملازمین کے شوکاز نوٹسز پر وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سر انجام دیں اور آئندہ کسی بھی قسم کی غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے افسروں کو سنشور کی سزا بھی سنائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں