ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے ۔