موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر پولیس کارروائی

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگانے پر پولیس کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔

قطب پور پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم ارتضیٰ کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی و بوگس پائی گئی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں