پٹرولیم لیوی میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے ، شاہد اقبال

پٹرولیم لیوی میں کمی کر کے عوام  کو ریلیف دیا جائے ، شاہد اقبال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن اور قانون دان چوہدری شاہد اقبال ایڈووکیٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی ۔۔۔

قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پٹرولیم لیوی میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے تک اضافہ عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ہے ۔ رمضان المبارک کے دوران دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی نئی لہر کو جنم دے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں