16بچے تحویل میں

16بچے تحویل میں

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 16 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں عاقب، حارث، رضوان، ارمان، احمد ، حمدان، احمد افضل، فرقان، عمر، علی، نعمان، رجب، احمد حسن، شیراز، فیضان بھی شامل ہیں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 16 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں عاقب، حارث، رضوان، ارمان، احمد ، حمدان، احمد افضل، فرقان، عمر، علی، نعمان، رجب، احمد حسن، شیراز، فیضان بھی شامل ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں