غیر اخلاقی حرکات کا الزام ملزم پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے بچے سے غیر اخلاقی حرکات کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
۔ صدر پولیس کو علی شبیر نے بتایا کہ چھوٹا بھائی عبدالحادی گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزم بہلا پھسلاکر گھر لے گیا اور نازیبا حرکات کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔