1857افراد ریسکیو

1857افراد ریسکیو

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے عیدالفطر کے دنوں میں 1728 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 1857 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 1628 ملتان شہر، 63 شجاع آباد جبکہ 37 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے عیدالفطر کے دنوں میں 1728 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 1857 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 1628 ملتان شہر، 63 شجاع آباد جبکہ 37 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں