عہدے کا چارج سنبھال لیا

عہدے کا چارج سنبھال لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انجینئرمحمد سہیل احمد کو چیف سٹریٹجی آفیسر /ڈائریکٹر جنرل میراڈمیپکو تعینات کردیاہے ۔ انہوں نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انجینئرمحمد سہیل احمد کو چیف سٹریٹجی آفیسر /ڈائریکٹر جنرل میراڈمیپکو تعینات کردیاہے ۔ انہوں نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں