نوجوان کو قتل کرنے پر چار نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

نوجوان کو قتل کرنے پر چار نامزد  ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کے بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں چار نامزد اور۔۔

 نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سیتل ماڑی پولیس کو اکبر خان نے بتایا کہ اس کا بیٹا محمد علی خان گھر کے باہر موجود تھا کہ اسی دوران ملزموں نے کلاشنکوف سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔مدعی کے مطابق گولی آر پار ہونے کے باعث محمد علی خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں