اقدام خودکشی پر لڑکے کیخلاف مقدمہ درج

اقدام خودکشی پر لڑکے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )اقدام خودکشی پر لڑکے کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس خودکشی کی ۔۔

اطلاع پر موقع پر پہنچی تو متاثرہ لڑکا دانش کے والد نے بیان دیا کہ میرے بیٹے دانش نے کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر طیش میں آکر باتھ روم کیمیکل زہریلا محلول پی لیا جسے حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل پولیس نے دانش کیخلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں