بھٹو اور بینظیر کی خدمات، قومی یادگاربنائی جائیں، خالد محمود

بھٹو اور بینظیر کی خدمات، قومی  یادگاربنائی جائیں، خالد محمود

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا، جبکہ شہید بینظیر بھٹو نے میزائل ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی دفاع کو مزید مضبوط کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا، جبکہ شہید بینظیر بھٹو نے میزائل ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی دفاع کو مزید مضبوط کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں