دو ملزم گرفتار، دو پستول اور گولیاں برآمد

دو ملزم گرفتار، دو پستول  اور گولیاں برآمد

وہاڑی (خبر نگار، نمائندہ خصوصی) پی ایچ پی پولیس نے دو کارروائیوں کے دوران احمد علی اور عبدالرحمن کو گرفتار کیا۔ ۔۔۔

ملزموں کے قبضہ سے دو 30 بور پستول اور چار گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس نے دونوں کے خلاف تھانہ فتح شاہ میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر رانا تنویر سرور نے کہا کہ ضلع میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں