کینسر سنٹر سے متعلق اجلاس
ملتان(لیڈی رپورٹر)پیٹ اسکین اور کینسر سینٹر کے حوالے سے اہم اجلاس ،وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے سی ای او آئی ڈی اے پی کے ساتھ پیٹ اسکین اور کینسر سینٹر کے قیام کے حوالے سے اہم مشاورت کی۔
پیٹ اسکین اور کینسر سینٹر کے حوالے سے اہم اجلاس ،وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے سی ای او آئی ڈی اے پی کے ساتھ پیٹ اسکین اور کینسر سینٹر کے قیام کے حوالے سے اہم مشاورت کی۔