سود خوری پر ایکشن

سود خوری پر ایکشن

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے سود خوری کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

شاہد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم جمیل، رفیع اور اسحاق انصاری سے سودپر قرض لیا گیا تھا، جس پر انہوں نے غیر قانونی اضافہ کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں