سوئی ناردرن ٹاسک فورس کی کارروائی، 4 میٹر منقطع کردیئے

سوئی ناردرن ٹاسک فورس کی کارروائی، 4 میٹر منقطع کردیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چکنگ شروع کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری، غیر قانونی استعمال اور تکنیکی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 04گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تین میٹر جو الٹے لگے تھے کاٹ لئے گئے ،ایک میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں