رقبہ ہتھیانے کیلئے جعلی دستاویزات تیار کرانے کے الزام میں مقدمہ

رقبہ ہتھیانے کیلئے جعلی دستاویزات  تیار کرانے کے الزام میں مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کا رقبہ ہتھیانے کیلئے جعلی دستاویزات تیار کرانے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

چہلیک پولیس کو نعیم منصور نے بتایا کہ ملزم اقبال ،غلام محمد ، ریاض اور عبداللہ نے جعل سازی و دھوکہ دہی کرتے ہوئے قیمتی رقبہ ہتھیانے کیلئے جعلی دستاویزات تیار کروائے اور عدالت میں پیش کرکے ارتکاب جرم کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں