طلاق کے بغیر شادی غیر شرعی حکام فوری نوٹس لیں، خاوند

 طلاق کے بغیر شادی غیر شرعی  حکام فوری نوٹس لیں، خاوند

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)خاوند سے ناچاقی پر طلاق کے بغیر کسی اور سے شادی کرنے والی خاتون کے خاوند کی پریس کانفرنس جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا

طلاق لئے بغیر نکاح غیر شرعی اقدام ہے شفقت فاروق نے اپنے بچوں کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کی جانب سے درج کروائی گئی مبینہ جھوٹی ایف آئی آر کو چیلنج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے متاثرہ شخص کے مطابق ایف آئی آر میں حقائق کے برعکس معلومات درج کی گئی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں