واپڈا ملازم کو فون پر دھمکیاں دینے والے ملزم پر مقدمہ

واپڈا ملازم کو فون پر دھمکیاں  دینے والے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر) واپڈا ملازم کو فون پر دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

حرم گیٹ پولیس کو واپڈا ملازم رضوان محمود نے بتایا کہ لائن مین کو ملزم علی نے انتہائی غلیظ گالیاں دیتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں