ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک

ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔دو میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئے گئے ،دو میٹر اتار کر رکھے ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔دو میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئے گئے ،دو میٹر اتار کر رکھے ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں