اسلحہ بردار زیر حراست

اسلحہ بردار زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔چہلیک پولیس نے ملزم عامر سے پسٹل اور بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم سمیر سے پسٹل برآمد کرلئے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔چہلیک پولیس نے ملزم عامر سے پسٹل اور بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم سمیر سے پسٹل برآمد کرلئے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں