نجی بینک میں آتشزدگی تین لاکھ کا نقصان

نجی بینک میں آتشزدگی  تین لاکھ کا نقصان

سکندرآباد(نامہ نگار)سکندرآباد کے نجی بینک میں گزشتہ رات شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی۔۔۔

۔موقع پر بینک میں موجود گارڈ کی اطلاع پر فوری ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے نصف گھنٹہ کی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے کمپیوٹرز اور فرنیچر کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر آتشزدگی سے تقریبا 3لاکھ کا نقصان ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں