پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد پمپس کی ہنگامی چیکنگ

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے  بعد پمپس کی ہنگامی چیکنگ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی،ضلعی افسروں کی ۔۔۔

جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرول پمپس کی ہنگامی چیکنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور پیرا فورس نے پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور مقررہ سرکاری نرخوں پر فروخت کا جائزہ لیا جبکہ اوور چارجنگ پر پٹرول پمپ کو سربمہر کرنے اور بھاری جرمانے کی وارننگ دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں