گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

گھر کے باہر کھڑی گاڑی  میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی،ریسکیو اہلکاروں نے۔۔۔

 کارروائی کرتے ہوئے کار کو جلنے سے بچالیا۔تفصیل کے مطابق خانیوال عجوہ سٹی میں گھر کے باہر کھڑی آگ میں اچانک آگ لگ گئی اہلکاروںنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور مزید کار کو جلنے سے بچالیا ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں