پولیس کی کارروائیاں ، دیسی شراب برآمد ، 3ملزموں پر مقدمات

 پولیس کی کارروائیاں ، دیسی شراب  برآمد ، 3ملزموں پر مقدمات

گگومنڈی(نامہ نگار )گگومنڈی پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کی دوران مختلف مقامات سے دیسی شراب برآمد کی گئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔۔

 اسسٹنٹ سب انسپکٹر راناغضنفرعباس نے دوران ریمانڈ ملزم کی نشاندہی پر بارہ بور بندوق برآمد کرلی ایس ایچ او خالد محمود چوہان کی ہدایت پر مزید کارروائی کرتے ہوئے شیخ فاضل روڈ اور جملیرا روڈ سے شراب برآمد کی گئی تین مختلف ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کئے گئے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے مزید کارروائی جاری ہے علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری رکھا گیا ہے ملزمان سے تفتیش جاری۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں