چائلڈ لیبر ایکٹ خلاف ورزی پر مقدمہ درج
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم عمر بچے سے مشقت لینے کے انکشاف پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقے جی ٹی روڈ نزد تحصیل آفس واقع ایک نجی ادارے میں 13 سالہ بچے محمد احسان اللہ سے کام لینے کی اطلاع پر محکمہ لیبر نے کارروائی کی۔
چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم عمر بچے سے مشقت لینے کے انکشاف پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقے جی ٹی روڈ نزد تحصیل آفس واقع ایک نجی ادارے میں 13 سالہ بچے محمد احسان اللہ سے کام لینے کی اطلاع پر محکمہ لیبر نے کارروائی کی۔