زیرحراست ملزم سے پسٹل برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے دوران تفتیش زیر حراست ملزم سے پسٹل برآمد کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس نے دوران تفتیش ملزم عثمان سے پسٹل گولیاں برآمد کرلی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے دوران تفتیش زیر حراست ملزم سے پسٹل برآمد کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس نے دوران تفتیش ملزم عثمان سے پسٹل گولیاں برآمد کرلی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔