13سالہ بچہ والدین کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 13 سالہ بچے عباس کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ علاوہ ازیں 9سالہ ضمران، 7سالہ ارحم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ۔ بچوں کو بیور سنٹر منتقل کردیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 13 سالہ بچے عباس کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ علاوہ ازیں 9سالہ ضمران، 7سالہ ارحم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ۔ بچوں کو بیور سنٹر منتقل کردیا ۔