میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر)میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ممتاز آباد پولیس نے دوران گشت میرج ہال مالک منیجر ملزم جنید ڈوگر اور محمد ارشد خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ممتاز آباد پولیس نے دوران گشت میرج ہال مالک منیجر ملزم جنید ڈوگر اور محمد ارشد خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں