زرعی یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ

زرعی یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی اور فارمر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے تجدیدی زراعت اور ورمی کمپوسٹنگ کے موضوع پر بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے فارمرز کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں مہمان خصوصی اور دیگر عہدیداروں نے خطاب کیا۔

زرعی یونیورسٹی اور فارمر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے تجدیدی زراعت اور ورمی کمپوسٹنگ کے موضوع پر بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے فارمرز کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں مہمان خصوصی اور دیگر عہدیداروں نے خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں