گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی

گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی

خانیوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار ) خانیوال کے علاقے 5 مرلہ سکیم کے قریب گندم کی فصل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

 ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا گیا جس سے مزید نقصان سے بچاؤ ممکن ہو سکا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق فوری رسپانس کی بدولت قریبی کھیتوں اور املاک کو محفوظ رکھا گیا اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تاہم آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں