راجباہ میں شگاف درجنوں ایکڑ اراضی زیر آب
ماچھیوال (نامہ نگار ) نواحی گاؤں 168 ای بی کے قریب 3آر راجباہ میں رات کے وقت اچانک تقریباً 15فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے ۔۔۔
درجنوں ایکڑ زرعی اراضی زیر آب آ گئی، جسکے باعث مکئی اور تیار کھڑی گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ پانی تیزی سے کھیتوں میں پھیل گیا ۔