حکومتی احکامات کی خلاف ورزی دکاندار کے خلاف مقدمہ درج
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ۔۔۔
تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے مین لیہ روڈ نزد مائی سہاگن دربار پولیس نے دوران گشت اصغر پوڑا کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔