دریائے چناب سے نامعلوم خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد

 دریائے چناب سے نامعلوم  خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد

سکندرآباد (نامہ نگار ) شجاع آباد ماہڑا بند دریائے چناب سے ایک نامعلوم خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ۔۔۔

 گزشتہ روز بستی ماہڑا کے قریب دریائے چناب میں مقامی افراد نے لاش دیکھی جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو ٹیم کی مدد سے لاش کو دریا سے نکال کر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں