ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی  2افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔الپہ پولیس کو نصیر نے ۔۔۔

بتایا کہ ملزم رضوان اور عرفان کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کروایا تھا رنجش پر ملزموں نے فون پر گالیاں دیتے ہوئے دھمکیاں دیں پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں