کمسن بچے سے مزدوری کرانے پر دکان مالک کیخلاف ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر)کم عمر بچے کو کام پر رکھنے کے الزام میں مالک کیخلاف مقدمہ درج ۔ ۔۔۔
نیوملتان پولیس کو رضوان احمد نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران چیکنگ ملزم زاہد کی دکان میں کم عمر بچہ کام کرتے ہوئے پایا گیا ۔