وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پرملزم کیخلاف مقدمہ درج

وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پرملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ٹیم گھنٹہ گھر کے قریب پہنچی تو ملزم ابو داود کے قبضے سے انتہائی مضروب و لاغر حالت میں پنجرے میں بلی برآمد ہوئی ۔

 وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ٹیم گھنٹہ گھر کے قریب پہنچی تو ملزم ابو داود کے قبضے سے انتہائی مضروب و لاغر حالت میں پنجرے میں بلی برآمد ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں