ڈی پورٹ ہوکر ایئر پورٹ پہنچنے والا شخص گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے ڈی پورٹ ہوکر ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والا شخص گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔
دوحا سے نجی ایئر لائن کی پرواز مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت یاسر بٹ سے ہوئی ،ایف آئی اے نے گرفتار شخص کو سرکل آفس منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔