خاتون پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج
ملتان (خصوصی رپورٹر )ویمن یونیورسٹی ملتان شعبہ تاریخ و پاکستان اسٹڈیز کی پی ایچ ڈی سکالر مبینہ نرگس کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان \"ایران میں خواتین کی سماجی و سیاسی حیثیت (-1925-1989) ہے۔
ویمن یونیورسٹی ملتان شعبہ تاریخ و پاکستان اسٹڈیز کی پی ایچ ڈی سکالر مبینہ نرگس کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان \"ایران میں خواتین کی سماجی و سیاسی حیثیت (-1925-1989) ہے۔