بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کینٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو زبیر نے درخواست دی کہ سالم نے اس سے زمین کا سودا کرکے رقم لی مگر سواد مکمل نہ ہوا جس پر اس نے رقم کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔

پولیس تھانہ کینٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو زبیر نے درخواست دی کہ سالم نے اس سے زمین کا سودا کرکے رقم لی مگر سواد مکمل نہ ہوا جس پر اس نے رقم کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں