ٹاسک فورس کا ایکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔2 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ادو میٹر کمپریسر استعمال کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔2 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ادو میٹر کمپریسر استعمال کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔