9سالہ بچہ لواحقین کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 9 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین کی تلاش کے بعد والدین سے ملوا دیا گیا 9 سالہ عبدالمنعم ولد عمران کو دو روز قبل جلیل آباد کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 9 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین کی تلاش کے بعد والدین سے ملوا دیا گیا 9 سالہ عبدالمنعم ولد عمران کو دو روز قبل جلیل آباد کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔