ترقیاتی کاموں کا جائزہ
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس لائنز میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز حیدرعلی ، چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل ، ایس پی سٹی ڈویژن ڈاکٹرخدیجہ عمر اور دیگر افسربھی ہمراہ تھے ۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس لائنز میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز حیدرعلی ، چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل ، ایس پی سٹی ڈویژن ڈاکٹرخدیجہ عمر اور دیگر افسربھی ہمراہ تھے ۔