پکچر موشن ایکٹ کی خلاف ورزی،6ملزموں پر مقدمات قائم
ملتان ( کرائم رپورٹر)پکچر موشن ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
کوتوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر سٹون پلازہ میں چھاپہ مارا جہاں پر ملزم کاظم اور اسکا منشی زاہد لوگوں کو فحش فلمیں دکھا رہا تھا فحش فلمیں دیکھتے ہوئے نعمان ، اعجاز ، ارسلان اور اصغر کو گرفتار کیا جبکہ ایل سی ڈی اور سی پی یو وغیرہ قبضے میں لیکر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔