ایکٹ کی خلاف ورزی

ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان ( کرائم رپورٹر ) لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر شجاع آباد پولیس کو طارق نے بتایا کہ ملزم ناصر نواز سے دوران چیکنگ غیر رجسٹرڈ نائٹروجن کنٹینر پایا گیا ۔

 لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر شجاع آباد پولیس کو طارق نے بتایا کہ ملزم ناصر نواز سے دوران چیکنگ غیر رجسٹرڈ نائٹروجن کنٹینر پایا گیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں