5سالہ بچہ والدین کے حوالے

5سالہ بچہ والدین کے حوالے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 5 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا۔ راحیل کو کچھ روز قبل حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا والدین کو سلور کارخانہ مغل آباد معصوم شاہ روڈ ملتان سے تلاش کیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 5 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا۔ راحیل کو کچھ روز قبل حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا والدین کو سلور کارخانہ مغل آباد معصوم شاہ روڈ ملتان سے تلاش کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں