ٹی ایچ کیو ہسپتال معاملہ میرٹ پرتحقیقات کا مطالبہ
میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)متحدہ شہری محاذ کے صدر چودھری محمد منشاء کھکھ نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس ۔۔۔
کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ایک ڈاکٹر پر لگائے گئے مبینہ نازیبا حرکات کے الزامات کی مکمل، شفاف اور میرٹ پر تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ حقائق سامنے آ سکیں اور کسی بھی فریق کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔