جعلساز شکنجے میں آگیا

جعلساز شکنجے میں آگیا

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ گلگشت پولیس کو مختیار نے بتایا کہ ملزم عمرحیات نے روپے لیکر چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔

شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ گلگشت پولیس کو مختیار نے بتایا کہ ملزم عمرحیات نے روپے لیکر چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں