ایگری کلچر ایکٹ کی خلاف ورزی ملزم پر مقدمہ قائم

ایگری کلچر ایکٹ کی خلاف ورزی   ملزم پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر )ایگری کلچر ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 مظفر آباد پولیس کو عصمت حسین نے بتایا کہ دوران چھاپہ ملزم رشید کے سٹور سے زائد المیعاد زرعی ادویات بھاری مقدار میں برآمد کرلیں ،ملزم نے زائد المیعاد زرعی زہروں کو رکھنا ہائی کورٹ کی رولنگ کے مطابق غیر معیاری خلاف قانون تصور کیا جاتا ہے ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں