2بچے حفاظتی تحویل میں

2بچے حفاظتی تحویل میں

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 6 سالہ شاکر منظور، 12 سالہ مزمل ظہور شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 6 سالہ شاکر منظور، 12 سالہ مزمل ظہور شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں